Nawaz Sharif School of Eminence Bhalwalسکول کی ویب سائٹ
NSSENSSE لائبریریننھے قاری۔ لامحدود دنیائیں۔
← لائبریری میں واپس جائیں
StoryWeaver · اردو

سبز پری کا جل ترنگ

Shahid Anwar

بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ گاؤں کے قریب پوکھر میں ایک پری بسیرا کرتی ہے، جو سورج ڈھلتے ہی اپنا سحر آزمانے لگتی ہے۔ چاروں جانب روشنی بکھر جاتی ہے اور جل ترنگ بجنے لگتا ہے، جس کی مدہوش کر دینے والی لَے سے پوری فضا سحر انگیز ہو جاتی ہے۔ کاسنی اور فیضان کو جادوگرنیوں اور پریوں میں یقین نہیں تھا اس لیے دونوں اس پوکھر کی جادوگرنی اور اس کے جل ترنگ کا راز جاننے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ اس اثر انگیز ڈراما میں حقیقت اور خیالی صورت گری کو بڑی خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ اس میں ایک صاف ستھرے ماحول کی اہمیت کو مزاحیہ انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ اس ڈراما کو پڑھیں اور اسے پیش کر کے لطف اندوز ہوں۔

عمر 6–14جماعت 1 – جماعت 8اصل ویب سائٹ پر پڑھیں
✦ 📖 ✦

آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔

یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔

یہاں پڑھیں: StoryWeaver

بعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔

تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق

سبز پری کا جل ترنگ. Shahid Anwar. Illustrations: Nilesh Gehlot. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.

Creative Commons — see original book attribution

اصل ذریعہ دیکھیں ↗

ہر روز تھوڑا مطالعہ، زندگی بھر کے امکانات۔

ہر متجسس بچے کے لیے مفت علمی دنیا۔ مطالعے کے لیے اکاؤنٹ ضروری نہیں۔

اگلی کتاب تلاش کریں