
سبز پری کا جل ترنگ
بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ گاؤں کے قریب پوکھر میں ایک پری بسیرا کرتی ہے، جو سورج ڈھلتے ہی اپنا سحر آزمانے لگتی ہے۔ چاروں جانب روشنی بکھر جاتی ہے اور جل ترنگ بجنے لگتا ہے، جس کی مدہوش کر دینے والی لَے سے پوری فضا سحر انگیز ہو جاتی ہے۔ کاسنی اور فیضان کو جادوگرنیوں اور پریوں میں یقین نہیں تھا اس لیے دونوں اس پوکھر کی جادوگرنی اور اس کے جل ترنگ کا راز جاننے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ اس اثر انگیز ڈراما میں حقیقت اور خیالی صورت گری کو بڑی خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ اس میں ایک صاف ستھرے ماحول کی اہمیت کو مزاحیہ انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ اس ڈراما کو پڑھیں اور اسے پیش کر کے لطف اندوز ہوں۔
Your book is waiting at the original library.
Read this book on its publisher’s website. The original source provides the available reading, download and audio options.
Read at StoryWeaverSome source services have their own sign-in or availability rules.
Creators, source & reading rights
سبز پری کا جل ترنگ. Shahid Anwar. Illustrations: Nilesh Gehlot. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
View original source ↗