← لائبریری میں واپس جائیں

StoryWeaver · اردو
پانی کی آوازیں
ورشا اور اس کے اپا جنگل کے قریب رہتے ہیں۔ گرمیوں کا موسم ہے اور ورشا کو گرمی لگ رہی ہے۔ ایک دن وہ عجیب سی آوازیں سنتی ہے اور اس کا پتہ لگانے کا فیصلہ کرتی ہے۔ اسے صرف آوازیں سنائی دیتی ہیں، وہ حیرت میں پڑ جاتی ہے کہ آخر یہ کیا چیز ہے۔ ورشا کو کیا ملتا ہے اور کیا اپا اس پر یقین کریں گے؟
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
پانی کی آوازیں. Zabeeullah. Illustrations: Debasmita Dasgupta. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗