
پیسوں کا سفر
روپیہ پیسہ سیریزایسی معلومات فراہم کرتی ہے جو ہماری اس بدلتی ہوئی دنیامیں بچوں کے لیے روپیوں کے صحیح استعمال کرنے میں مدد گار ثابت ہوں گی۔پیسہ ایک شخص سے دوسرے شخص تک ، ایک جگہ سے دوسری جگہ تک سفر کرتا ہے۔ کیا بڑے بینک میں پیسے ایک غار میں رکھے جاتے ہیں؟ اے ٹی ایم کیا ہے؟ لوگ ٹیکس کیوں دیتے ہیں؟ان سوالوں کے ساتھ ساتھ دوسری دلچسپ اور حیرت انگیز باتیں روپیہ پیسہ سیریز کی دوسری کتاب’پیسوں کا سفر‘ میں جانیں
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
پیسوں کا سفر. Faiyaz Ahmed. Illustrations: Deepa Balsavar. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗