Nawaz Sharif School of Eminence Bhalwalسکول کی ویب سائٹ
NSSENSSE لائبریریننھے قاری۔ لامحدود دنیائیں۔
← لائبریری میں واپس جائیں
StoryWeaver · اردو

زمانوں کا سفر ندیوں کے ساتھ

Md Abdur Rahman Arshad

خلاصہ: تصور کیجئے! ماضی ، حال اور مستقبل سے متعلق وہ ساری کہانیاں جو ندیاں ہمیں سنا سکتی ہیں۔ ندیاں اس وقت بھی لوگوں کے ساتھ تھیں جب انہوں نے فصلیں اگانی چاہیں، اس وقت بھی ندیاں ان کے ساتھ تھیں جب وہ شہر بسانا چاہتے تھے۔ وہ اب بھی پانی، کھانا اور اسباب زندگی کو فراہم کرتے ہوئے ان کے ساتھ ہیں۔ لیکن انسان ان کے ساتھ ایک کوڑے دان جیسا سلوک کر رہا ہے۔ ندیاں جانتی ہیں کہ انہیں ہمارا خیال کس طرح رکھنا ہے۔لہٰذا اگر ہم ان کے ساتھ اپنا مستقبل استوار رکھنا چاہتے ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ ہم پانی کے قیمتی ذرائع کا خیال رکھیں۔

عمر 5–12کے جی – جماعت 6اصل ویب سائٹ پر پڑھیں
✦ 📖 ✦

آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔

یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔

یہاں پڑھیں: StoryWeaver

بعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔

تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق

زمانوں کا سفر ندیوں کے ساتھ. Md Abdur Rahman Arshad. Illustrations: Sunaina Coelho. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.

Creative Commons — see original book attribution

اصل ذریعہ دیکھیں ↗

ہر روز تھوڑا مطالعہ، زندگی بھر کے امکانات۔

ہر متجسس بچے کے لیے مفت علمی دنیا۔ مطالعے کے لیے اکاؤنٹ ضروری نہیں۔

اگلی کتاب تلاش کریں