
ہرو
ہرو سے ملیے. جسے کھانا، کھیلنا اور کودنا پسند ہے. حالانکہ ایسی بھی راتیں ہیں کہ جہاں سونے کے گرم جگہ کا ملنا مشکل ہے یا ایسے دن جہاں مشکل سے پیٹ بھر کھانا نصیب ہو. لیکن ہرو کو ہر بار کی طرح مکمل یقین ہے کہ آنے والی صبح نئی روشنی لے کر آئے گی. جب تک یہاں پیار و محبت اور خوشیاں ہیں زندگی خراب ہو ہی نہیں سکتی.
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
ہرو. Mohammad Zafar Deshmukh . Illustrations: Manjari Chakravarti. Publisher: SCERT, Maharashtra. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗