
تیرتےجہاز ڈوبتے چمچ
کیا سبھی وزنی چیزیں پانی میں ڈوب جاتی ہے؟ بڑے بڑے دیو قامت جہاز پانی میں تیرتے ہیں۔کیا آپ انہیں ہلکا کہہ سکتے ہیں؟ تینزین اور تاشی دو تبتی بھکشو اور جینلا اس کے بارے میں جاننے کے لیے بے چین ہیں۔ انہوں نے اسے کاغذ کی ناؤ ایک سیب ، ایک چمچ ، پانی سے بھرے تھال کے ذریعے جانا ۔ آپ جاننا نہیں چاہیں گے؟
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
تیرتےجہاز ڈوبتے چمچ. Mohammad Zafar Deshmukh . Illustrations: Ngawang Dorjee. Publisher: SCERT, Maharashtra. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗