
پیسوں کے منیجر
روپىہ پىسہ سىرىز اىسى معلومات فراہم کرتى ہے جو ہمارى اس بدلتى ہوئى دنىا مىں بچوں کے لىے روپىوں کا صحىح استعمال کرنے مىں مدد گار ثابت ہوگى۔ اس کتاب مىں ٹىم کو بىر، ٹىم دھنا دھن اور ٹىم چانکىہ سے ملئے۔ وہ آپ کے پىسے بچانے مىں آپ کى مدد کرىں گى۔ آپ کو جب پىسے کى ضرورت ہوگى وہ آپ کو قرض دىں گى اور آپ کے اثاثے کو بڑھانے مىں آپ کى مدد کرىں گى۔ بہت ہى کم پىسے والے لوگ کاروبارکىسے شروع کرتے ہىں؟ ان سب کے بارے مىں ’پىسوں کے منىجر‘ کتاب 3 پڑھ کر جانئے۔ روپىہ پىسہ سىرىز مىں اور بھى بہت کچھ جاننے کو ملے گا۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
پیسوں کے منیجر. Faiyaz Ahmed. Illustrations: Deepa Balsavar. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗