Nawaz Sharif School of Eminence Bhalwalسکول کی ویب سائٹ
NSSENSSE لائبریریننھے قاری۔ لامحدود دنیائیں۔
← لائبریری میں واپس جائیں
StoryWeaver · اردو

کھودا پہاڑ نکلا چوہا چینی لوک کہانی

Mohammad Zafar Deshmukh

کھودا پہاڑ نکلا چوہا چینی لوک کہانی محترمہ چانگ کو اپنے بیٹے کا خط ملتا ہے۔انہیں پڑھنا نہیں آتا اس لیے وہ وین سے کہتی ہے کہ خط پڑھ کر سنا دے۔ وہ دیکھتی ہیں کہوین دھاڑیں مار مار کر رونے لگتا ہے ۔محترمہ چانگ کو لگتا ہے کہ ضرور کوئی بری خبر ہوگی اس لئے وہ بھی وین کی آواز میں آواز ملا کر رونے لگتی ہے۔ سڑک پر چلتا پینگ انھیں روتا دیکھ کر وہ بھی ان کے ساتھ رونے لگ جاتا ہے۔ پر تینوں اس طرح پھوٹ پھوٹ کر کیوں رو رہے ہیں؟ پڑھئیے اس پیاری سی چینی لوک کہانی میں۔

عمر 5–12کے جی – جماعت 6اصل ویب سائٹ پر پڑھیں
✦ 📖 ✦

آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔

یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔

یہاں پڑھیں: StoryWeaver

بعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔

تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق

کھودا پہاڑ نکلا چوہا چینی لوک کہانی. Mohammad Zafar Deshmukh . Illustrations: Greystroke. Publisher: SCERT, Maharashtra. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.

Creative Commons — see original book attribution

اصل ذریعہ دیکھیں ↗

ہر روز تھوڑا مطالعہ، زندگی بھر کے امکانات۔

ہر متجسس بچے کے لیے مفت علمی دنیا۔ مطالعے کے لیے اکاؤنٹ ضروری نہیں۔

اگلی کتاب تلاش کریں