
چائے باغ کی سیر
آبھا دارجلنگ کی سرد پہاڑیوں کی طرف جا رہی ہے۔ راستے میں وہ چائے کے کارخانے کے قریب ٹھہر تی ہے۔ اس کے ذہن میں کئی سوالات ہیں! کیا چائے ایک پتا ہے؟ یہ کہاں اگتا ہے؟ کونسی چیز ہے جو اسے خوش ذائقہ بناتی ہے؟ آئیے چلتے ہیں آبھا کے ساتھ چائے باغ اور کارخانے کی سیر پر اور ان کے سوالوں کے جواب تلاش کرتے ہیں۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
چائے باغ کی سیر. Huma Mahfoozur Rahman. Illustrations: Rishav Mohanty. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗