
پیسوں کے ساتھ سمجھداری
روپىہ پىسہ سىرىز اىسى معلومات فراہم کرتى ہے جو ہمارى اس بدلتى ہوئى دنىا مىں بچوں کے لىے روپىوں کا صحىح استعمال کرنے مىں مدد گار ثابت ہوگى۔ صرف پىسہ کمانا ىا بچانا ہى کافى نہىں ہے۔ ہر کسى کو پىسہ بڑى چالاکى اور ہوشىارى سے استعمال کرنے کا ہنر آنا چاہئے تاکہ فورى اور بعد کى ضرورىات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لىے ہمارے پاس کافى پىسے ہوں۔ پرندوں کے مشہور جانکار ڈاکٹر سالم على نے اپنے جىب خرچ سے کىا کىا تھا؟ کىا ہر چىز کى قىمت ہوتى ہے؟ دھوپ کى قىمت کىا ہوتى ہے؟ بىمہ کىا ہے؟ ان سب کے بارے مىں ’پىسوں کے ساتھ سمجھدارى‘ کتاب 4 پڑھ کر جانىں۔ روپىہ پىسہ سىرىز مىں اور بھى بہت کچھ جاننے کو ملے گا!
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
پیسوں کے ساتھ سمجھداری. Faiyaz Ahmed. Illustrations: Deepa Balsavar. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗