
چمگادڑ کی صدائے باز گشت
پپ ایک کیڑا خور چمگادڑ ہے۔ اسے رات کے کھانے میں مچھر پسند ہے۔ کبھی کبھی وہ اور اس کے دوست زیادہ کیڑے مکوڑے پکڑنے کا مقابلہ کرتے ہیں۔ اس میں مزہ بھی آتا ہے اور یہ آسان بھی ہے۔ آخر اس کے جیسے چمگادڑوں کے لیے کیڑوں کا شکار آسان کیسے ہوتا ہے؟ ڈاکٹر ایلا کے مطابق اس کی وجہ ہے بازگشت۔ وہ ننھے پپ کو اس کے بارے میں بتا رہی ہیں۔ آئیے ہم بھی سنیں۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
چمگادڑ کی صدائے باز گشت. Shakeel Ahmad Salafi. Illustrations: Bhargavi Srinivasulu, Dr. Mike Jordan, Sanjay Molur, Sonali Zohra. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗