
دم بریانی
باشا اور سینابی پریشان ہیں۔ امی بیمار ہیں، اور سائرہ آنٹی نے ابھی ابھی بتایا کہ وہ کھانے کے لیے پہنچ رہی ہے - 23 دیگر لوگوں کے ساتھ! ابھرتے ہوئے شیف باشا کا خیال ہے کہ وہ امی کی دم بریانی پکا سکتا ہے، لیکن ان کی ریسپی صرف 4 افراد کے لیے کافی ہوتی ہے۔ ریاضی کی ماہر سینابی مدد کے لیے کود پڑتی ہے، اور بتاتی ہے کہ وہ جانتی ہے کہ 4 افراد کی ریسپی کو 24 افراد کی ریسپی کس طرح بنانی ہے۔ کیا بہن بھائی واقعی دم بریانی بنانے کام یاب ہو جاتے ہیں؟ جاننے کے لیے پڑھیں یہ کتاب!
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
دم بریانی. Zabeeullah. Illustrations: Kabini Amin. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗