
قدیم مخلوقات
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہمارا سیارہ لاکھوں سال قبل کیسا تھا؟ کس قسم کی مخلوقات زمین پر گھومتی تھیں۔ ماقبل تاریخ جنگلوں میں کیسے درخت پائے جاتے تھے۔ جی ہاں! اس طرح کی ساری معلومات ہمیں پیلنٹوجی کے ذریعہ مل سکتی ہیں۔ سائنس کا ایسا شعبہ جس کا تعلق زمین کی کھدائی میں پائے جانے والے ماضی کے سراغوں کو جوڑنے سے ہے۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
قدیم مخلوقات. Shakeel Ahmad Salafi. Illustrations: Kabini Amin. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗