
دادی کا سونا
دادی اور ابا پریشان ہیں کیونکہ ان کے چاول کی فصل خراب ہوگئی ہے۔ لیکن اس مسئلے کے حل کے لیے دادی کے صندوق میں خفیہ راز ہے۔ ایک ایسا راز جو سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ساوی اور سیلوین کاشتکاری کے بارے میں دادی کے تجربات اور دیسی بیجوں کی طاقت کے راز کا فائدہ کس طرح اٹھاتے ہیں۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
دادی کا سونا. Huma Mahfoozur Rahman. Illustrations: Kruttika Susarla. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗