
گھاٹ والی بلّی
یہ کتاب آپ کو مغربی گھاٹ کے جنگلوں میں لے جائے گی۔ ایک وائلڈ لائف فوٹو گرافر کی مسحور کردینے والی ایک جنگلی بلی کی تلاش کی دلچسپ کہانی جس میں وہ بے شمار جنگلی مخلوقات ملتا ہے ۔ یہ دلچسپ کہانی زندگی کے ذاتی تجربات سے ماخوذ ہے ۔ اس کہانی کی تصاویر اتنی ہی سچی لگتی ہیں جتنی کی یہ کہانی۔ آئیے ! آپ بھی چلئے اس بلی کی تلاش میں!
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
گھاٹ والی بلّی. Md Kazim. Illustrations: Ruchi Shah. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗