
فاطمہ اور سبز سانپ
فاطمہ ایک چھوٹی بچی ہے اور اُسے جو کام بھی کرنے کو دیا جائے وہ اُسے بہترین انداذ سے کرنے کی کوشش کرتی ہے، اُس کے لئے ہر دن ایک نئی شروعات ہوتی ہیں۔اس کہانی میں جب فاطمہ اپنے ابو کے ساتھ لکڑیاں ڈھوندنے گئی ہوتی ہے تو اُسے ایک حیرت انگیز چیز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فاطمہ اور سبز سانپ کی کہانی شُمالی گھانا میں رہنے والی ایک لڑکی کی اصل کہانی سے ماخوز ہے۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
فاطمہ اور سبز سانپ. Right To Play. Illustrations: Therson Boadu. Publisher: Right To Play. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗