← لائبریری میں واپس جائیں

StoryWeaver · اردو
مینا کی شان دار دوڑ
کھیل کے دن مینا کو 400 میٹر کی دوڑ میں حصہ لینا ہے۔ اسے معلوم ہے کہ اس کے لیے اسے مشق کرنی ہوگی۔ پہلے وہ 100 میٹر پار کرتی ہے، پھر 200 میٹر بھی پار کر جاتی ہے۔ کیا وہ 400 میٹر کا ہدف حاصل کر پائے گی؟ آئیے، مینا کی مدد سے دوری ناپنا سیکھیں۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
مینا کی شان دار دوڑ. Tanveer Afaqui. Illustrations: Yogee Chandrasekaran. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗