
قّصہ بالی اور چیتے کا
آسام کے ٹوکری بننے والے ایک خاندان کی پیاری سی بچی ہے بالی ۔ جب بانس مہیا کرانے والے بیوپاری دام بڑھانے کی بات کرتے ہیں تو گاوں کے سبھی بُنکروں میں مایوسی چھا جاتی ہے ۔ بالی اپنی برادری کو اس مصیبت سے نکالنے کی ٹھان لیتی ہے ، چاہے اس کے لئیے اسے جنگل کے پرانے چیتے سے ہی کیوں نہ ملنا پڑے ۔ شالینی ریس کی لکھی گئی اس مہم جوُ کہانی کی مصوّری ننکسیہ شام نے گونڈ انداز میں کی ہے ۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
قّصہ بالی اور چیتے کا. Farisa Jabeen. Illustrations: Nankusia Shyam. Publisher: SCERT, Maharashtra. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗