← لائبریری میں واپس جائیں

StoryWeaver · اردو
کلپنا کی سا ئیکل
کلپنا سائکل چلانا سیکھ رہی ہے۔ لیکن یہ آسان کام نہیں ہے ۔ وہ بار بار گرتی رہی، اسے چوٹیں بھی لگیں، لیکن کیا آخر کار اس نے سائیکل چلانا سیکھ لیا ؟ یا پھر وہ ہمت ہار گئی ؟ ساہیتہ اکیڈمی کے بال ساہتیہ ایوارڈ یافتہ مصنفہ کے قلم سے ہمت اور حوصلہ پر مبنی دل کو چھو لینے والی کہانی۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
کلپنا کی سا ئیکل. Amer Jamal. Illustrations: Kabini Amin. Publisher: SCERT, Maharashtra. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗