← لائبریری میں واپس جائیں

StoryWeaver · اردو
!مٹھو آذاد ہے
ریتی کے اسکول کی چھٹیاں ہو گئیں لیکن اْسے گھر میں اچھا نہیں لگتا کیونکہ کوئی اسکے ساتھ کھیلنے والا نہیں ہے۔ داس انکل ایک دن اسے پنجرے میں طوطا لاکر دیتے ہیں۔ریتی طوطے کو بولنا سکھانے کی کوشش کرتی ہےاور چھٹیاں ختم ہونے پر طوطے کو آذاد کردیتی ہے۔ کیوں؟
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
!مٹھو آذاد ہے . Sheen Bano. Illustrations: Soumya Menon. Publisher: REHMA. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗