
برسات کی بہاریں
ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کا مطلب ہے خشکی اور گرمی کا معنی ہے آگبرساتا سورج۔ لاکھوں کسانوں کے لئے برسات خوشی کا پیغام لاتی ہے۔ کروڑوں چرند پرنداور پودوں کو زندگی عطا کرتی ہے۔ یہی سبب ہے کہ ہمارے یہاں ایسے سینکڑوں تہوار،گیت، تصاویر اور رسومات ہیں جن میں برسات اپنی بہاریں لٹاتی نظر آتی ہے۔ اس کہانیمیں ایک ماہر ماحولیات ان فرحت بخش پیڑ پودوں اور چرند پرند سے تعارف کرا رہے ہیںجو ہمارے شہری منظر نامے کا حصّہ ہیں۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
برسات کی بہاریں. Shahid Anwar. Illustrations: Sangeetha Kadur. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗