← لائبریری میں واپس جائیں

StoryWeaver · اردو
پہاڑوں کی رانی
رانی ایک بہادر لڑکی ہے۔ وہ ایک گاؤں میں پہاڑ پر رہتی ہے۔ ایک دوپہر ایک ہاتھی جنگل سے گاؤں کی طرف آگیا۔ سب لوگ ڈر سےبھاگنے لگے۔ لیکن رانی نے اپنی عقلمندی سے ہاتھی کو واپس بھیج دیا!
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
پہاڑوں کی رانی. Sheen Bano. Illustrations: Mamun Hossain. Publisher: REHMA. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗