
گھُم گھُم مگر مچھ کا انوکھا سفر
گھُم گُھم مگر مچھ پہلی بار اکیلے تیرتے ہوئے سیر کے لئیے نکل پڑی ۔ تبھی اس نے پایا کہ اس کے خاندان کے باقی افراد آگے چلے گئے ہیں اور وہ پیچھے رہ گئی ہے ۔ بھٹکتی ہوئی گُھم گُھم کو کیا اپنے گھر والےملے؟ آئیے گُھم گُھم کے ساتھ گنگا ندی کی سیر پر چلتے ہیں جہاں ہماری ملاقات کئی انوکھے جانوروں سے ہوگی
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
گھُم گھُم مگر مچھ کا انوکھا سفر. Shaikh Rafiuddin Sakhauddin . Illustrations: ROSH. Publisher: SCERT, Maharashtra. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗