
پیسوں کی دنیا
پیسہ ڈیجیٹل دنیا میں روپىہ پىسہ سىرىز اىسى معلومات فراہم کرتى ہے جو ہمارى اس بدلتى ہوئى دنىا مىں بچوں کے لىے روپىوں کا صحىح استعمال کرنے مىں مدد گار ثابت ہوگى۔ پہلے پہل سکّے کس چىز سے بنے تھے؟ لوگ کس طرح پىسہ کماتے، بچاتے اور استعمال کرتے ہىں؟ کىا آج کسى شخص کے پاس پىسے نہ ہوں تو بھى وہ فورى طور پر فرىج خرىد سکتا ہے؟ ان سب کے بارے مىں ’پىسوں کى دنىا‘ کتاب 1پڑھ کر جانئے۔ روپىہ پىسہ سىرىز مىں اور بھى بہت کچھ جاننے کو ملے گا۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
پیسوں کی دنیا. Faiyaz Ahmed. Illustrations: Deepa Balsavar. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗