Nawaz Sharif School of Eminence Bhalwalسکول کی ویب سائٹ
NSSENSSE لائبریریننھے قاری۔ لامحدود دنیائیں۔
← لائبریری میں واپس جائیں
StoryWeaver · اردو

ننھا بندر اور مچھلی

salman waheed

ننھا بندر اور مچھلی - ایک چنچل اور ذہین ننھے بندر کی دل چسپ کہانی ہے، جو اپنی ماں کی دیکھا دیکھی دنیا کے طور طریقے سیکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ کھیل کود اور شرارتوں کے دوران وہ نئے تجربات سے گزرتا ہے اور آہستہ آہستہ سمجھ داری بھی سیکھتا جاتا ہے۔ مگر اس سفر میں اسے کچھ خطرات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ آخر وہ کیا فیصلہ کرے گا؟ آئیے اس ننھے بندر کے ساتھ اس دلچسپ سفر پر چلتے ہیں!

عمر 3–8نرسری – جماعت 2اصل ویب سائٹ پر پڑھیں
✦ 📖 ✦

آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔

یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔

یہاں پڑھیں: StoryWeaver

بعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔

تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق

ننھا بندر اور مچھلی. salman waheed. Illustrations: Seng Visal. Publisher: StoryWeaver Community. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.

Creative Commons — see original book attribution

اصل ذریعہ دیکھیں ↗

ہر روز تھوڑا مطالعہ، زندگی بھر کے امکانات۔

ہر متجسس بچے کے لیے مفت علمی دنیا۔ مطالعے کے لیے اکاؤنٹ ضروری نہیں۔

اگلی کتاب تلاش کریں