Nawaz Sharif School of Eminence Bhalwalسکول کی ویب سائٹ
NSSENSSE لائبریریننھے قاری۔ لامحدود دنیائیں۔
← لائبریری میں واپس جائیں
StoryWeaver · اردو

گھوم گھڑیال کا انوکھا سفر

Shadab Ahmad

گھوم گھڑیال پہلی بار اکیلے تیرتے تیرتے کافی دور نکل جاتی ہے جب اس نے اپنے گھر والوں کو پلٹ کر دیکھا تو کوئموجود نہیں تھا وہ ان کی تلاش میں دن بھر بھٹکتی رہی اور بالآخر اپنے گھر کو واپس آ گئ ۔ اس سفر کے دوران وہ بہت سے دریائ جانوروں سے ملی ہمیں چاہئے کہ ایک بار ضرور دریا کی سیر پر جائیں تاکہ سمندری جانوروں کے متعلق معلومات حاصل ہو ۔

عمر 4–10نرسری – جماعت 4اصل ویب سائٹ پر پڑھیں
✦ 📖 ✦

آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔

یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔

یہاں پڑھیں: StoryWeaver

بعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔

تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق

گھوم گھڑیال کا انوکھا سفر. Shadab Ahmad. Illustrations: ROSH. Publisher: StoryWeaver Community. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.

Creative Commons — see original book attribution

اصل ذریعہ دیکھیں ↗

ہر روز تھوڑا مطالعہ، زندگی بھر کے امکانات۔

ہر متجسس بچے کے لیے مفت علمی دنیا۔ مطالعے کے لیے اکاؤنٹ ضروری نہیں۔

اگلی کتاب تلاش کریں