
پریشان پہیہ
پہیے کو گرم سڑک پر دوڑنا اور نکیلے پتھروں پر چلنا پسند نہیں ہے۔ اس لئیے وہ اپنے لئیے ایک نئی گاڑی ڈھونڈنے نکل پڑتا ہے ۔ لیکن ٹرک اس کے لئیے بہت بھاری ہے اور سائیکل سے بھی اس کی بات نہیں بنتی۔ پہیے کی ملاقات ایک لڑکے سے ہوتی ہے جو اپنے لئیے دوست ڈھونڈ رہا ہے ۔ کیا پہیہ اس کی مدد کر پائے گا ؟
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
پریشان پہیہ. Farisa Jabeen. Illustrations: Prashant Soni. Publisher: StoryWeaver Community. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗