
مینڈک کی سَیر
ایک ننھا مینڈک، فیلوٹس جنگل کے بیچوں بیچ بوڑھے درخت پر اپنے گھر سے بہت دور نیلے سمندر کو دیکھنا چاہتا ہے۔ آپ بھی فیلوٹس کے ساتھ پورے مغربی گھاٹ کے خوبصورت، دلچسپ اورحیرت انگیز سفر پر چلیں۔ وہاں آپ کی ملاقات ایسی ایسی مخلوقات سے ہوگی جنہیں دیکھ کر آپ کو نہ صرف مزہ آئے گا بلکہ حیرانی بھی ہوگی۔ حیرت انگیز تجربات سے بھرپور یہ کتاب جنگل میں رہنے والے جانداروں کی زندگی کے دلچسپ پہلوؤں کو بہت ہی خوبصورت انداز میں بیان کرتی ہے۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
مینڈک کی سَیر. Reyazuddin. Illustrations: Maya Ramaswamy. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗