Nawaz Sharif School of Eminence Bhalwalسکول کی ویب سائٹ
NSSENSSE لائبریریننھے قاری۔ لامحدود دنیائیں۔
← لائبریری میں واپس جائیں
StoryWeaver · اردو

مفت کے تین

RASHEEDUNNISA WASIQ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ قریب کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک بوڑھا آدمی لڈو بیچنے آیا، ایک روپے میں ایک، دو روپے میں دو اور تین مفت میں۔ لیکن جب گاؤں والوں نے دیکھا کہ تین لڈو واقعی مفت ہیں تو انھوں نے فوراً بہت سارے لڈو کھانے شروع کر دیئے۔ لالچ میں یہ بھی نہ دیکھا کہ پہاڑ کا کچھ حصہ بھی غائب دکھائی دے رہا ہے۔ تائیوان کی یہ دلچسپ کہانی پڑھ کر جانیے ایسا کیوں ہوا۔

عمر 5–12کے جی – جماعت 6اصل ویب سائٹ پر پڑھیں
✦ 📖 ✦

آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔

یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔

یہاں پڑھیں: StoryWeaver

بعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔

تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق

مفت کے تین. RASHEEDUNNISA WASIQ. Illustrations: P.G. Dinesh. Publisher: SCERT, Maharashtra. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.

Creative Commons — see original book attribution

اصل ذریعہ دیکھیں ↗

ہر روز تھوڑا مطالعہ، زندگی بھر کے امکانات۔

ہر متجسس بچے کے لیے مفت علمی دنیا۔ مطالعے کے لیے اکاؤنٹ ضروری نہیں۔

اگلی کتاب تلاش کریں