← لائبریری میں واپس جائیں

StoryWeaver · اردو
گول!
حنا ہر اتوار کو اپنی کھڑکی سے لڑکیوں کو فٹ بال کھیلتے ہوئے دیکھتی ہے۔اُس کا بھی اُن کے ساتھ کھیلنے کا دِل چاہتا ہے۔لیکن امّی اور ابّو کو منانا آسان نہیں ہے۔کیا وہ ٹیم میں شامل ہو سکے گی؟کیا وہ اُن کے ساتھ دوڑ کر، فٹ بال کو لات مار کر اور اپنے ہدف کو حاصل کر کے خود کوآزادمحسوس کر پائےگی؟
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
گول!. ATIFA GULBARG. Illustrations: Alafiya Hasan, pyro draws. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗