Nawaz Sharif School of Eminence Bhalwalسکول کی ویب سائٹ
NSSENSSE لائبریریننھے قاری۔ لامحدود دنیائیں۔
← لائبریری میں واپس جائیں
StoryWeaver · اردو

لال برساتی

Fahmina Arshad

لال برساتی ایک بچے عالی کی کہانی ہے۔ عالی کی می نے اسے ایک لال برساتی لاکر دی ہے۔ برساتی پہننے کے لئے اُسے بارش کا انتظار تھا۔ وہ ہر روز بارش کا انتظار کرتا کہ بارش ہو تو وہ اپنی نئی لال برساتی پہنے۔ آخر کار ایک دن بارش ہوگئی وہ خوشی خوشی باہر بھاگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ خوشی سے بارش میں بھیگنے لگا اور اپنی لال برساتی بالکل بھول گیا۔

عمر 3–8نرسری – جماعت 2اصل ویب سائٹ پر پڑھیں
✦ 📖 ✦

آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔

یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔

یہاں پڑھیں: StoryWeaver

بعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔

تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق

لال برساتی. Fahmina Arshad. Illustrations: Zainab Tambawalla. Publisher: StoryWeaver Community. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.

Creative Commons — see original book attribution

اصل ذریعہ دیکھیں ↗

ہر روز تھوڑا مطالعہ، زندگی بھر کے امکانات۔

ہر متجسس بچے کے لیے مفت علمی دنیا۔ مطالعے کے لیے اکاؤنٹ ضروری نہیں۔

اگلی کتاب تلاش کریں