Nawaz Sharif School of Eminence Bhalwalسکول کی ویب سائٹ
NSSENSSE لائبریریننھے قاری۔ لامحدود دنیائیں۔
← لائبریری میں واپس جائیں
StoryWeaver · اردو

حیرت انگیز فیبوناچی اعداد

Zabeeullah

تقریباً ایک ہزار سال پہلے ہیم چندرا نامی ایک ہندوستانی عالم نے ایک دل چسپ عددی ترتیب دریافت کی تھی۔ ایک صدی بعد اسی ترتیب نے اطالوی ریاضی دان فیبوناچی کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی جنھوں نے اس کے بارے میں لکھا۔ فیبوناچی ترتیب، جیسا کہ اس کا نام پڑا ، کافی سادہ تھی - جس چیز نے اسے دل چسپ بنایا وہ یہ تھا کہ تعداد کا یہ مخصوص پیٹرن فطرت میں کئی بار دہرایا گیا ہے – پھولوں کی پنکھڑیاں، سمندری گھونگھے، انڈے، بیج، ستارے۔۔۔ جانیے اس کتاب میں اس کے بارے میں دل چسپ باتیں!

عمر 6–14جماعت 1 – جماعت 8اصل ویب سائٹ پر پڑھیں
✦ 📖 ✦

آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔

یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔

یہاں پڑھیں: StoryWeaver

بعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔

تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق

حیرت انگیز فیبوناچی اعداد. Zabeeullah. Illustrations: Hari Kumar Nair. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.

Creative Commons — see original book attribution

اصل ذریعہ دیکھیں ↗

ہر روز تھوڑا مطالعہ، زندگی بھر کے امکانات۔

ہر متجسس بچے کے لیے مفت علمی دنیا۔ مطالعے کے لیے اکاؤنٹ ضروری نہیں۔

اگلی کتاب تلاش کریں