Nawaz Sharif School of Eminence Bhalwalسکول کی ویب سائٹ
NSSENSSE لائبریریننھے قاری۔ لامحدود دنیائیں۔
← لائبریری میں واپس جائیں
StoryWeaver · اردو

گڑ بڑ داس ،تُمہارے لیے پانی نہیں ہے!

Afra Rebab

گڑبڑ  داس مشہور گلوکار گرداب داس کا بیٹاہے،گڑبڑ داس  ہندوستان کے ایک چھوٹے سے شہر میں رہتا ہے۔اپنے  والد کی طرح وہ بھی بہت بُرا  گلوکار ہے۔سب کو یہ بات پتہ ہے سوائے اُسکے۔گڑبڑ داس زندہ  رہنے کے لئے مختلف عجیب و غریب کام  کرتا ہے اور اپنے زیادہ تر مسائل کو موسیقی سے حل کرتا ہے۔اس بار بھی،جب اُس کی پنکچر کی دُکان کے لیے بالکل پانی نہیں تھا۔پانی کی تلاش میں گڑبڑ داس نکلتا ہے مگر یہ اتنا آسان نہیں تھا جتنا آپ سوچ رہے ہیں۔

عمر 3–8نرسری – جماعت 2اصل ویب سائٹ پر پڑھیں
✦ 📖 ✦

آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔

یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔

یہاں پڑھیں: StoryWeaver

بعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔

تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق

گڑ بڑ داس ،تُمہارے لیے پانی نہیں ہے!. Afra Rebab. Illustrations: Jayanto Banerjee. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.

Creative Commons — see original book attribution

اصل ذریعہ دیکھیں ↗

ہر روز تھوڑا مطالعہ، زندگی بھر کے امکانات۔

ہر متجسس بچے کے لیے مفت علمی دنیا۔ مطالعے کے لیے اکاؤنٹ ضروری نہیں۔

اگلی کتاب تلاش کریں