
ہم جگنوؤں کی طرح کیوں نہیں چمک سکتے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ جگنوؤں کو لائٹنگ بگس بھی کہا جاتا ہے ؟ اور کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ چھوٹے جگنو اپنی چمک کا استعمال اپنے دشمنوں کو بھگانے کے لیے کرتے ہیں۔ تاریکی کو منور کر دینے والی اس مخلوق کے بارے میں اگر مزید جاننا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے بہت مفید ہے۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
ہم جگنوؤں کی طرح کیوں نہیں چمک سکتے؟. Huma Mahfoozur Rahman. Illustrations: Samidha Gunjal. Publisher: StoryWeaver Community. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗