
ڈھول کے بول ایک لوک کہانی پر مبنی ناٹک
امیش گزشتہ چودہ سالوں سے بچوں کے تھئیٹر اور تعلیم کے شعبوں سے منسلک ہیں۔ تھئیٹر کو ایک ذریعۂ تعلیم کے طور پر استعمال کرنے میں ان کی خاصی دلچسپی ہے۔ موسیقی، سنیما اور ڈرامہ نویسی بھی ان کا محبوب مشغلہ ہے۔ راجیو آئیپ بنگلورو میں رہتے ہیں۔ انہوں نے کتھا، تولیکا، ریڈ ٹرٹل اور مینٹارے کی مطبوعات کے لیے تصاویر اورٹیلی ویژن، سنیما وغیرہ کے لیے چھوٹی انیمیشن فلمیں بنائی ہیں۔ وہ اپنی اسکیچ بک میں ہردم ڈرائنگ کرتے رہنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ کام کے دوران وقفے وقفے سے آسمان کی طرف یوں ہی ٹکٹکی باندھ کر کچھ دیکھنے لگتے ہیں۔
Your book is waiting at the original library.
Read this book on its publisher’s website. The original source provides the available reading, download and audio options.
Read at StoryWeaverSome source services have their own sign-in or availability rules.
Creators, source & reading rights
ڈھول کے بول ایک لوک کہانی پر مبنی ناٹک. Shahid Anwar. Illustrations: Rajiv Eipe. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
View original source ↗