
طلسماتی چوغہ
اگر تم کو یہ طلسماتی چوغہ مل جائے تو تم کیا کروگے؟ کسی کے لیے آنکھ مچولی کھیلنا اچھی تفریح ہوسکتی ہے۔ لیکن کیا کوئی واقعی نظروں سے اوجھل کر دینے والا چوغہ بنا رہا ہےیا اس کا وجود محض سائنسی افسانوں اور خیالی کہانیوں میں ہی ہے۔ارنب اور تنیشا اس کا پتہ لگانے کے لیے لائبریری کی طرف جا رہے ہیں۔ چلو خاموشی سے ان کے پیچھے چلیں ۔ وہ ہمیں نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ہم ان کی نظروں سے اوجھل ہیں۔
Your book is waiting at the original library.
Read this book on its publisher’s website. The original source provides the available reading, download and audio options.
Read at StoryWeaverSome source services have their own sign-in or availability rules.
Creators, source & reading rights
طلسماتی چوغہ. Shakeel Ahmad Salafi. Illustrations: Radhika Tipnis. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
View original source ↗